ڈائریکٹر جنرل انٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب رواں ہفتہ کے دوران ملتان ریجن کا دورہ کریں گے
ملتان(نمائندہ خصوصی) ڈائریکٹر جنرل انٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب رواں ہفتہ کے دوران ملتان ریجن کا دورہ کریں گے اپنے (بقیہ نمبر32صفحہ12پر )
دور کے دوران وہ ریجن بھر کے افسران کی کارکردگی پر بریفنگ لیں گے اور مزید ہدایات جاری کریں گے۔
دورہ