ایکسائز ملتان کے زیر اہتمام موٹر سائیکلوں کی نئی سیریز ایم این زیڈ 2017ء کے پرکشش نمبروں کی نیلامی کل ہوگی
ملتان(وقائع نگار) محکمہ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس ڈیپارٹمنٹ ملتان میں 4 اکتوبر 2017 کو موٹرسائیکلوں کے پرکشش نمبروں کی نئی کمپیوٹرائزڈ سیریز ایم این زیڈ 2017 کی (بقیہ نمبر57صفحہ12پر )
نیلامی ہوگی نیلامی 10 بجے صبح شروع ہوگی جس اختتام دفتری اوقات کیمطابق ہوگا نیلامی کی نگرانی ای ٹی او ایڈمن محمد یوسف ورک خود کریں گے جبکہ نیلامی میں کامیاب بولی دینے والے کو پرکشش نمبر الاٹ کر دیا جائے گا۔
پرکشش نمبر