ملتان سمیت صوبہ بھر کے ہسپتالوں میں پوسٹ گریجوایٹ ٹرینی ڈاکٹروں کی تعیناتی کے دورانیے کا آڈٹ کا حکم

ملتان سمیت صوبہ بھر کے ہسپتالوں میں پوسٹ گریجوایٹ ٹرینی ڈاکٹروں کی تعیناتی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(وقائع نگار) محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر میڈیکل ایجوکیشن پنجاب نے ملتان سمیت صوبہ بھر کے ہسپتالوں میں پوسٹ گریجوایٹ ٹرینی ڈاکٹروں کی تعیناتی کے حوالے سے آڈٹ کا حکم (بقیہ نمبر55صفحہ12پر )
دیا ہے احکامات میں کہا گیا ہے کہ جولائی 2016 اور جنوری 2017 میں پوسٹ گریجوایٹ ٹرینی ڈاکٹرووں کی جو انڈکشن کی گئی ہے پی جی ٹی ڈاکٹر اس کے مطابق ہیں یا اس کے علاوہ بھی تعیناتی کی گئی ہے اگر کوئی پی جی ٹی 48 ماہ بعد بھی تنخواہ وصول کر رہا ہے تو اس کا نام اور وجوہات سے آگاہ کیا جائے۔