سانحہ کربلا تاریخ کا درد ناک باب ہے ، ذوالفقار کھوسہ
ڈیرہ غازیخان (نمائندہ خصوصی) سابق گورنر پنجاب سینیٹر سردار ذوالفقارعلی خان کھوسہ (بقیہ نمبر23صفحہ7پر )
نے کہا ہے کہ حضرت امام حسینؓ کے نقش قدم پر چل کرہی جبر،استحصال اور جھوٹ کا مقابلہ کیا جاسکتا ہے جبکہ آپؓ کی سیرت امت مسلمہ کے لئے مشعل راہ ہے وہ یوم عاشور کے موقع پر مختلف وفود سے گفتگو کررہے تھے انہوں نے کہا کہ سانحہ کربلاانسانی تاریخ کا ایک درد ناک باب ہے جبکہ یہ معرکہ حق وباطل خیروشراور نیکی و بدی کے درمیان تھا خانوادہ رسول اور ان کے جانثار ساتھی حق کا استعارہ اور رہتی دنیا تک انسانیت کے لئے مینارہ نور ہیں۔
ذوالفقار کھوسہ