ایف بی آر کا درآمد ی ٹیکسٹائل آئٹمز پر 17فیصد سیلز ٹیکس ختم کرنے سے انکار
ملتا ن ( نیو ز ر پو ر ٹر ) فیڈ ر ل بو ر ڈ آ ف ریونیو (ایف بی آر)نے درآمدی (امپورٹڈ)ٹیکسٹائل آئٹمز پر 17فیصد سیلز ٹیکس ختم کرنے (بقیہ نمبر16صفحہ12پر )
سے انکار کردیا ہے۔ملکی صنعتی شعبہ نے ورلڈ ٹریڈآرگنائزیشنز (ڈبلیو ٹی آر)قوانین کے تحت فرق دور کرت ہوئے یکساں سطح سے جی ایس ٹی کے نفاذ کا مطالبہ کررہا ہے۔