چلڈرن کمپلیکس میں الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل کورس میں داخلہ لینے والے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری
ملتان(وقائع نگار) پنجاب میڈیکل فکلٹی کے زیر اہتمام چلڈرن کمپلیکس میں الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل 2 سالہ ‘ایک سالہ کورس میں داخلہ لینے والے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی (بقیہ نمبر14صفحہ12پر )
گئی ہے منتخب طلبہ کو 9 اکتوبر 2017ء کت اصل کاغذات جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ کلاسز کا اجراء 10 اکتوبر 2017ء سے ہوگا قوانین پر سختی سے عمل کرنے کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔