پولیو ٹیموں کی عدم توجہی، 4 سالہ بچی معذوری کاشکار

پولیو ٹیموں کی عدم توجہی، 4 سالہ بچی معذوری کاشکار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

شادن لُنڈ(نا مہ نگا ر ) چا ر سا لہ بچی پو لیو ٹیمیو ں کے نہ پہنچنے پر معذو ری کا شکا ر سینکڑو ں بچو ں کے متا ثر ہو نے کا اند یشہ تفصیل کے مطا بق مو ضع بیٹ قصا ئی کے رہا ئشی خلیل احمد قصا ئی نے بتا یا کہ اس کی چا ر سا لہ بچی صا ئمہ بی بی پو لیو کا شکا ر ہو کر معذو ری کی زند گی گزا ر رہی جبکہ بچو ں کے وا لدین و اہلیا ن (بقیہ نمبر38صفحہ12پر )
علا قہ اللہ بخش ما ڑ ھا کو نسلر، محمد ابرا ہیم، عا بد حسین، خلیل احمد،محمد حنیف، محمد اسما عیل، محمدصا دق، خدا بخش، بلا ل حسین و دیگر نے بتا یا کہ بیٹ ، نہڑ کی، مو ضع قصا ئی وا لا میں عر صہ ڈیڑ ھ سا ل سے پو لیو کی ٹیمیں علا قہ میں بچو ں کو قطرے پلا نے کے لئے نہیں آ ئیں جس سے ہما رے بچے اس بیما ری کا شکا ر ہو سکتے ہیں انہو ں نے شد ید احتجا ج کر تے ہو ئے ڈی سی، سی ای اُو محکمہ صحت ڈیر ہ غا زی خا ن سے مطا لبہ کیا کہ متعلقہ پو لیو پلا نے وا لی ٹیم کے خلا ف سخت ایکشن لیا جا ئے اور علا قہ میں ہنگا می بنیا دو ں پر پو لیو کی ٹیمیں بھییجی جا ئیں ۔