واسا ملتان ماہ ستمبر کے دوران اپنا ریکوری کا ہدف حاصل نہیں کر سکا

واسا ملتان ماہ ستمبر کے دوران اپنا ریکوری کا ہدف حاصل نہیں کر سکا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(نمائندہ خصوصی) واسا ملتان ماہ ستمبر کے دوران ریکوری کا ہدف حاصل نہیں کر سکا ستمبر میں واسا ملتان کو 3 کروڑ روپے (بقیہ نمبر40صفحہ12پر )
موصول ہونے تھے لیکن صرف 2 کروڑ 10 لاکھ روپے موصول ہوئے جس کیوجہ سے واسا کو 90 لاکھ روپے کے شارٹ فال کا سامنا کرنا پڑا معلوم ہوا ہ واسا کے بڑے نادہندگان ریکوری ٹارگٹ کو متاثر کرنے میں پیش پیش رہے ہیں۔
ریکوری ہدف