بہاء الدین زکریا یونیورسٹی میں سیشن 2017کے داخلے کیلئے پہلی میرٹ لسٹیں آویزاں کردی گئیں

بہاء الدین زکریا یونیورسٹی میں سیشن 2017کے داخلے کیلئے پہلی میرٹ لسٹیں آویزاں ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(سٹاف رپورٹر) بہاالدین زکریا یونیورسٹی میں سیشن 2017کے داخلے کیلئے پہلی میرٹ لسٹیں آویزاں کردی (بقیہ نمبر46صفحہ12پر )
گئیں۔ تفصیل کے مطابق زکریا یونیورسٹی میں نئے داخلے کیلئے میرٹ لسٹیں آویزاں کردی گئیں ۔طلبہ کی بڑی تعداد فہرستیں دیکھنے کیلئے شعبوں میں پہنچ گئی۔بتایا گیاہے کہ رواں برس میرٹ گزشتہ برس سے زیا دہ ہے جس کی وجہ میڈیکل کالجز میں داخلے نہ ہونا ہیں۔ زیادہ نمبر والے طلبا وطالبات ۔اس وقت میرٹ فہرست میں ٹاپ پر ہیں مگر گزشتہ روز صرف دو فیصد امیدواروں نے فیس جمع کرائی تاہم فیس جمع کرانے کی آخر ی تاریخ 5اکتوبر مقرر کی گئی ہے ، فہرستوں کے مطابق بی ایس زوالوجی956 ‘باٹنی بی ایس985)ایم ایس سیزولوجی 79.35 باٹنی.76.75 مائکرو بولوجیولوجی بی ایس 984 بایوٹیکٹو بی ایس998 ایم ایس سیکمپیوٹر I946 بی بی اے 906 ، طبیعیات کی میرٹ 1120 بی ایس ریاضی 1120.000 ایم ایس سی ریاضی . 68.86فارمیسی .1001ڈی وی ایم 1008 فوڈ سائنس .982 زراعت 902 اسلامی مطالعہ 750 حیاتیات 991 نفسیات 928 سماجیولوجی .796 ایم ایس سی کیمسٹری 760.3 بی ایس پاک مطالعہ 770 بی ایس کی تاریخ 666 بی ایس کی تعلیم 786 بی ایس فزکس ایف ایس ایس نمبر 937 بی ایس انگریزی 916 بی ایس ویکیپیڈیا 889 بی ایس ریاضی ایف ایس ایس نمبر 934 بی ایس اعداد و شمار 743بی بی بایو کیمسٹری 991) ایچ این ڈی 997بی ایس کیمسٹری 115033) قانون 5 سال 875 قانون 3 سال 69 فیصدنمبر رہے۔