صوبہ بھر کے سکولوں میں قائم کمپیوٹر لیبز کے آڈٹ کرانیکے احکامات
خانیوال(نمائندہ پاکستان)صوبے بھر کے سکولوں میں قائم کمپیوٹر لیبز کا آڈٹ کرنے کے احکامات تفصیل کے مطابق حکومت (بقیہ نمبر52صفحہ12پر )
پنجاب نے خانیوال سمیت صوبے بھر کے 36اضلاع میں قائم کمپیوٹر لیبز کا آڈٹ کرنے کے احکامات جاری کر دئیے گئے ہیں صوبے بھر کے تقریباً 1100سکولوں ک�آڈٹ کیا جائے گا اس سلسلہ میں صوبے بھر کے 36اضلاع کے ڈسٹرکٹ ایلیمنٹری آفیسرز کو آگاہ کر دیا گیا ہے کہ وہ اپنے اپنے اضلاع میں فراہم کیے گئے سامان کی رپورٹ جلد از جلد بھجوائیں ۔
لیبز آڈٹ