مولوی سلطان عالم کی اہلیہ کی قل خوانی میں سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت

مولوی سلطان عالم کی اہلیہ کی قل خوانی میں سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(سٹاف رپورٹر)خصوصی عدالت کے سابق جج .سابق صدر ہائیکورٹ بارملتان و سیاسی رہنما سابق ایم پی اے.چئیرمین ایم(بقیہ نمبر27صفحہ7پر )
سی سی مولوی سلطان عالم انصاری ایڈ ووکیٹ کی اہلیہ نمائندہ پی سی بی بیگم شامی سلطان کی رسم قل ادا کی گئی جس میں بڑی تعداد میں وکلا.پروفیسروں.سیاسی رہنماؤں سمیت مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی.دریں اثنا سیاسی و سماجی رہنماؤں نے مولوی سلطان عالم انصاری سے تعزیت کی ہے.
قل خوانی