مٹہ میں حق پرست سوڈنٹس سو سائٹی کے قیام کا علان

مٹہ میں حق پرست سوڈنٹس سو سائٹی کے قیام کا علان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مٹہ (نما ئندہ پاکستان ) مٹہ میں حق پرست سوڈنٹس سو سائٹی کے قیام کا علان کیا گیا سوسائیٹی کا مقصد غریب طلباء کو تعلیمی میدان میں درپیش مشکلات کو ختم کرنا اور غریب طلباء کے مدد کرنا ہوگی ڈاکٹر امجدعلی کا خطاب تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مٹہ سمبٹ چم میں بانی حق پرست گروپ ڈاکٹر امجد علی کے رہائش گاہ پر مٹہ تحصیل کے مختلف کالجوں کے طلباء کا ایک اہم اجلاس انکے صدارت میں ہوا جس میں بڑی تعداد میں طلباء نے شرکت کی اجلاس میں باقاعدہ منظوری دی گئی کہ مٹہ میں حق پرست سوڈنٹس سوسائیٹی کے قیام عمل لائے جایئگی جس کیلئے تمام تیاریاں مکمل ہوکر عہدیداروں کی اعلان بہت جلد کی جایئگی اس وقع پر خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر امجد علی نے کہا کہ حق پرست سوڈنٹس سوسائیٹی کا مقصد غریب طلباء کے تعلیمی سفر جار رکھنا ہوگی اور خاص کر ان طلباء کیساتھ یہ سوسائیٹی شانہ بشانہ ہوگی جن طلباء کی تعلیمی سفر غربت کی وجہ سے ختم ہوجاتی ہیں انہوں نے کہا کہ سوسائیٹی کا اصل مقصد صرف اور صرف غریب طلباء پر تعلیم حاصل کرنا اور انکے مشکلات کو ختم کرنا ہوگی جس کیلئے یہ سوسائیٹی کام کرینگے