لائق نواز عرف ہڈو کی والدہ ماجدہ انتقال کرگئیں

لائق نواز عرف ہڈو کی والدہ ماجدہ انتقال کرگئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کاٹلنگ(نمائندہ پاکستان )پاکستان پیپلزپارٹی تحصیل کاٹلنگ کے جنرل سیکرٹری لائق نواز عرف ہڈو کی والدہ ماجدہ انتقال کرگئیں ۔نمازجنازہ میں سیاسی سماجی علاقے کی عمایدین نے شرکت کی اور گذشتہ روز اپنی آبائی گاوں بابوزئی کاٹلنگ میں سپردخاک کردی مرحومہ حاجی بخت نواز کی بیوی تھی۔امیر نواس،حق نواز،ذاہد نواز،شاہد نواز اور رب نواز کا والدہ ماجدہ بھی تھی ۔مرحومہ کی رسم قل بروز بدھ کاٹلنگ محلہ بابر خیل میں ادا کی جائیگی۔