اصل خان انتقال کر گئے

اصل خان انتقال کر گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پبی ( نما ئندہ پاکستان) مر حوم نو ربہادرممبر کے والدبزر گوار اصل خان انتقال کر گئے مر حوم کو ان کی آبا ئی گا ؤں صا لح خا نہ کے قبرستان میں سپر دخاک کر دیا کیا گیا مر حوم کی نماز جناز ہ میں علماء کرام سمیت بڑی تعداد میں مختلف مکا تب فکر کے لو گوں نے شر کت کی مر حوم ویلج کونسل صا لح خا نہ کے ممبر محمدالیا س کے دادا اور عوا می نیشنل پار ٹی صا لح خا نہ کے راہنما نور اسلام کے چچا تھے