مری،ارسلان عالم شہید کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے جے یو آئی رہنماؤں کی قبرپرفاتحہ خوانی

مری،ارسلان عالم شہید کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے جے یو آئی رہنماؤں کی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مری (تحصیل رپورٹر )ملک مین دھشتگردی کے خلاف اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے والا کمسن مگر دلیر سپائی لیفٹنٹ ارسلان عالم شہید کو سلام عقیدت پیش کرنے کیلئے مری سے جمیعت علماء اسلام کے رہنماء اور خطیب کوہسار قاری سیف سیفی ، قاری نوید احمد عباسی ،فرید احمد آزاد اور مفتی خالد محمود عباسی سمیت جمیعت کے دیگر کارکن مرحوم کے آبائی گاوں میں ان کی قبر پر پہنچے جہاں انہوں نے مرحوم کی قبر پر فاتع خوانی کی اور مرحوم کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی ۔