پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کا ضمیر بھٹو کے انتقال پر اظہار افسوس

پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کا ضمیر بھٹو کے انتقال پر اظہار افسوس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر وصوبائی نثار احمد کھوڑو، جنرل سیکریٹری وقار مہدی، راشد ربانی اور وقاص شوکت نے پی پی پی کے سینئر رہنما لال بخش بھٹو کے بیٹے اور ندیم بھٹو کے بھائی ضمیر بھٹو کے انتقال پر گہرے رنج وغم کااظہار کیا۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ پاک مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا کرے۔