قومی اسمبلی میں ن لیگ کے 41 ارکان غیر حاضر ، حکومت اکثریت کھو چکی

قومی اسمبلی میں ن لیگ کے 41 ارکان غیر حاضر ، حکومت اکثریت کھو چکی
قومی اسمبلی میں ن لیگ کے 41 ارکان غیر حاضر ، حکومت اکثریت کھو چکی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ن لیگ میں تو ڑ پھوڑ شروع ہو گئی ، قومی اسمبلی اجلاس میں ن لیگ کے 41 ارکان غیر حاضر رہے جن میں وزراءوزراءمملکت اور پارلیمانی سیکرٹریز بھی شامل تھے، حکومت قومی اسمبلی میں اکثریت کھو چکی ہے۔ یہ انکشاف سینئر صحافی نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کئے۔

آرمی چیف کے زیر صدارت خصوصی کور کمانڈرز کانفرنس آج ہو گی

انہوں نے کہا کہ ن لیگ میں بغاوت شرو ع ہو چکی ہے ، قومی اسمبلی اجلاس میں لیگی قیادت کی ہدایت کے باوجود 41 ارکان غیر حاضر رہے۔ ان غیر حاضرارکان کا کہنا ہے کہ 40 سے 50 مزید ارکان بھی ہمارے ساتھ ہیں۔ حکومت جان بوجھ کر ملک کو قتصادی تباہی کی جانب لے جا رہی ہے فوج اور عدلیہ سے براہ راست تصادم کیا جا رہا ہے۔ حکومت کچھ بھی کر لے اب قانون اور آئین اپنا راستہ خود بنائے اور تمام لٹیرے قانون کے کٹہرے میں کھڑے ہوں گے۔

مزید :

اسلام آباد -