111سالہ سعودی شہری کی صحت کا راز اونٹنی کا دودھ اور کھجوریں

111سالہ سعودی شہری کی صحت کا راز اونٹنی کا دودھ اور کھجوریں
111سالہ سعودی شہری کی صحت کا راز اونٹنی کا دودھ اور کھجوریں

  


ریاض (ویب ڈیسک) 111 سالہ سعودی شہری خنیفرالذیابی نے واضح کیا ہے کہ اس کی صحت کا راز اونٹنی کے دودھ اور کھجور پر مشتمل اس کی یومیہ خوراک ہے۔ رات کو گھر میں بند ہوکر لیٹنے کے بجائے کھلے صحن میں سونے کا عادی ہے۔ جلد سوتا ہے ، نماز فجر سے قبل اٹھ جاتا ہے۔ 2 شادیاں کرچکا ہے۔ 11 بیٹوں، بیٹوں اور 37 پوتوں، پوتیوں، نواسوں اور نواسیوں کا دادا ، نانا ہے۔

خانہ کعبہ کے فرش پر پھیلے خون کی تصویر نے انٹر نیٹ پر تہلکہ برپا کردیا لیکن اس کی حقیقت کیا ہے؟سعودی سپیشل فورسز میدان میں آگئی ،کھل کر اصلیت بتادی

مزید : عرب دنیا