نوا زشریف اسلام آباد سے لاہور کیلئے روانہ،شہبازشریف ،چودھری نثار اور سعد رفیق بھی گاڑی موجود

نوا زشریف اسلام آباد سے لاہور کیلئے روانہ،شہبازشریف ،چودھری نثار اور سعد ...
نوا زشریف اسلام آباد سے لاہور کیلئے روانہ،شہبازشریف ،چودھری نثار اور سعد رفیق بھی گاڑی موجود

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )مسلم لیگ ن کے صدرمیاں نواز شریف اسلام آباد میں لاہور کیلئے روانہ ،وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف، چودھری نثار اور خواجہ سعد رفیق بھی گاڑی میں موجود ہیں ،میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف اسلام آباد میں مسلم لیگ کی مجلس شوریٰ سے خطاب کے بعد لاہور کیلئے روانہ ہو گئے جہاں وہ کل 3 بجے الحمراہا ل میں لیگی کنونشن سے خطاب کریں گے ۔اس موقع پر سابق وزیراعظم کی گاڑی میں وزیراعلیٰ شہباز شریف، چودھری نثار اور خواجہ سعد رفیق بھی موجود ہیں۔
واضح رہے کہ اسلام آباد کنونشن سنٹر میں آج ن لیگ کے انٹرا پارٹی انتخابات کا انعقاد کیا گیا جس میں سابق وزیراعظم نوازشریف مسلم لیگ ن کے دوبارہ بلامقابلہ صدر منتخب ہوئے ہیں۔

مزید پڑھیں:۔خود احتسابی سے اپنی اجتماعی غلطیوں کی اصلاح کی جا سکتی ہے ،اسی کو ہی اپنے گھر کو ٹھیک کرنا کہتے ہیں :نواز شریف

مزید :

قومی -اہم خبریں -