سیشن جج محمد نوازکا ڈسٹرکٹ جیل حافظ آباد کادورہ،معمولی مقدمات میں ملوث 8ملزمان کورہا کرنے کاحکم

سیشن جج محمد نوازکا ڈسٹرکٹ جیل حافظ آباد کادورہ،معمولی مقدمات میں ملوث ...
سیشن جج محمد نوازکا ڈسٹرکٹ جیل حافظ آباد کادورہ،معمولی مقدمات میں ملوث 8ملزمان کورہا کرنے کاحکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

حافظ آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈسٹرکٹ سیشن جج محمد نواز نے ڈسٹرکٹ جیل حافظ آباد کا دورہ کیا اور معمولی مقدمات میں ملوث 8ملزمان کورہا کرنے کاحکم دے دیا۔

فیصل آباد ،مسافر ٹرین کی کرین کے ساتھ ٹکر، 2 چینی انجینئرز زخمی
تفصیلات کے مطابق سیشن جج محمد نوازکا ڈسٹرکٹ جیل حافظ آباد کے دورہ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہناتھا کہ خطرناک قیدیوں کواب عدالتوں میں پیش نہیں کیاجائیگا اور ان خطرناک قیدیوں کے کیسزکی سماعت جیل میں وڈیولنک سے ہوگی۔یہی نہیں ڈسٹرک سیشن جج نے اپنے دورے کے دوران معمولی مقدمات میں ملوث 8ملزمان کوبھی رہا کرنے کا حکم دیا۔

مزید :

حافظ آباد -