بھارتی جارحیت جاری رہی توپاکستان بھرپورجواب دے گا:ملیحہ لودھی

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہاہے کہ بھارتی جارحیت جاری رہی توپاکستان بھرپورجواب دے گا۔
سنگدل باپ نے بیٹے اور بہو پر تیزاب پھینک دیا، متاثرہ میاں بیوی ہسپتال منتقل
تفصیلا ت کے مطابق اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں ملیحہ لودھی کاخطاب کرتے ہوئے کہناتھا کہ بھارت نے لائن آف کنٹرول پرسیزفائرکی خلاف ورزی جاری رکھی ہوئی ہے اگر بھارتی جارحیت جاری رہی توپاکستان بھرپورجواب دے گا۔ انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کوبھارتی دھمکیاں نظراندازنہیں کرنی چاہیے جبکہ بھارت کی یہ دھمکیاں اقوام متحدہ کے چارٹرکی خلاف ورزی ہے۔