بھارت،طوفانی بارشوں کے باعث بچے سمیت3 افراد ہلاک

بھارت،طوفانی بارشوں کے باعث بچے سمیت3 افراد ہلاک
بھارت،طوفانی بارشوں کے باعث بچے سمیت3 افراد ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی(آن لائن)بھارت میں طوفانی بارشوں کے باعث ریاست حیدرآباد میں بچے سمیت3افراد ہلاک ہوگئے۔
بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق ریاست حیدرآباد میں طوفانی بارش میں8سالہ بچہ سیلابی ریلے کی نذر ہوگیا جبکہ ایک گھر کی دیوار گرنے اور کرنٹ لگنے کے واقعات میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔دوسری جانب شدید بارشوں کے باعث ریاست میں تمام تعلیمی ادارے بھی عارضی طور پر بند کردئیے گئے ہیں۔

اپنی ذات کے بارے میں لکھی جانے والی تنقید ی باتوں پر توجہ نہیں دیتا: سلمان خان