پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی ، عاطف دریشک تحریک انصاف سے فارغ

پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی ، عاطف دریشک تحریک انصاف سے فارغ
پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی ، عاطف دریشک تحریک انصاف سے فارغ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوٹ چھٹہ(ویب ڈیسک) پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی قیادت نے سردار عاطف علی دریشک کو پارٹی عہدے اور پارٹی سے فارغ کر دیا ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے ڈسٹرکٹ جنرل سیکرٹری، امیدوار پی پی 292 ایم پی اے کے امیدوار سردار عاطف علی خان دریشک کو پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر پارٹی عہدے اور پارٹی سے فارغ کردیاگیا سردار عاطف علی خان دریشک حلقہ پی پی 292 میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار ضمنی الیکشن میں سردار مقصود احمد خان لغاری کے مدمقابل امیدوار تھے۔