موٹے افراد کے لئے وزن کم کرنے کا انتہائی آسان اور گریلو نسخہ ،بڑھے پیٹ سے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں، صرف یہ نسخہ آزمائیں

موٹے افراد کے لئے وزن کم کرنے کا انتہائی آسان اور گریلو نسخہ ،بڑھے پیٹ سے ...
موٹے افراد کے لئے وزن کم کرنے کا انتہائی آسان اور گریلو نسخہ ،بڑھے پیٹ سے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں، صرف یہ نسخہ آزمائیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

تندر ستی ہزار نعمت ہے ،واقعی اگر انسان صحت مند او ر توانا ہو تو وہ ہر مشکل سے مشکل کام کو بھی کرنے کا پکا ارادہ کر لیتا ہے،دنیا میں موٹے افراد کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے اور ہر کوئی بڑھتے ہوئے وزن سے نہ صرف پریشان رہتا ہے بلکہ اسے کم کرنے کے جتن بھی کرتا دکھائی دیتا ہے لیکن اب ماہرین صحت نے وزن کم کرنے کے لیے انتہائی آسان نسخہ بتادیا ہے۔بعض لوگوں کو’’سرد تاثیر‘‘رکھنے والی اشیاء کی ضرورت اور ’’گرم تاثیر‘‘ رکھنے والی اشیاء کے کم استعمال کی ضرورت ہوتی ہےاور اسی طرح بعض لوگوں کو’’گرم تاثیر‘‘رکھنے والی اشیاء کی ضرورت اور ’’سرد تاثیر‘‘رکھنے والی اشیاء کے زیادہ استعمال سے بچنے کی ضرورت ہوتی ہے۔اسی لیے آپ کو اپنی صحت کے مطابق غذا استعمال کرنی چاہیے، ماہرین کا  کہنا ہے کہ تحقیق سے وزن کم کرنے کے کچھ ایسے حل سامنے آئے ہیں جو وزن کم کرنے میں انتہائی مؤثر ہیں اور ان کے کوئی سائیڈ ایفیکٹ بھی نہیں ،وزن کم کرنے کے لیے بھوک برداشت کرنا یا اپنی پسندیدہ چیزیں کھانے سے پرہیز کرنا اس کا حل نہیں ہوتا بلکہ۔۔۔۔

۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔

مزید :

ویڈیو گیلری -