سندھ میں سی این جی سٹیشنزبند

سندھ میں سی این جی سٹیشنزبند
سندھ میں سی این جی سٹیشنزبند

  


کراچی ( صباح نیوز)سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت کراچی سمیت سندھ بھر کے سی این جی سٹیشنز کو گیس کی فراہمی جمعہ کی صبح آٹھ بجے معطل کردی جائے گی ۔

سوئی سدرن کمپنی نے صوبے بھر میں سی این جی سٹیشنز کو جمعہ کی صبح آٹھ بجے سے ہفتہ کی صبح آٹھ بجے تک چوبیس گھنٹے کیلئے گیس فراہمی معطل رکھنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں،صوبے بھر میں پیر اور بدھ کے روز بھی سی این جی سٹیشنز کو گیس فراہمی معطل رکھی گئی تھی.

مزید : بزنس


loading...