سپریم کورٹ نے خورشید شاہ  کی درخواست ضمانت 7 اکتوبر  کو سماعت کیلئے مقرر کر دی

  سپریم کورٹ نے خورشید شاہ  کی درخواست ضمانت 7 اکتوبر  کو سماعت کیلئے مقرر کر ...

  

  اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے خورشید شاہ کی درخواست ضمانت 7 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر کر دی،جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں تین رکنی بنچ سماعت کرے گا،خورشید شاہ کے بیٹے فرخ شاہ کی ضمانت پر بھی سماعت ہوگی۔ دوسری جانب صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ اویس قادر شاہ کی ضمانت منسوخی کی درخواست بھی سماعت کیلئے مقرر کر د ی گئی،خورشید شاہ کے اہلخانہ کی ضمانت منسوخی کی نیب اپیلوں پر بھی سماعت ہوگی۔

 خورشید شاہ

مزید :

علاقائی -