مختلف علاقوں میں چوری، ڈکیتی کی وارداتیں، شہری لاکھوں کے مال وزر سے محروم 

    مختلف علاقوں میں چوری، ڈکیتی کی وارداتیں، شہری لاکھوں کے مال وزر سے ...

  

 لاہور(کرائم رپورٹر) چوری وڈکیتی کی وارداتوں میں شہریوں سے لاکھوں روپے اور قیمتی سامان چھین لیا گیا۔تفصیلا ت کے مطابق مناواں میں ڈاکووں نے فرحان کے گھر سے5لاکھ 75ہزار اور دیگر سامان۔رائیونڈ سٹی میں ڈاکووں نے گھر سے 3لاکھ 60ہزار،دیگر سامان۔ قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ میں 4لاکھ 60ہز ار لوٹ لیے۔شادباغ  1لاکھ 20 ہزار اور دیگر سامان،نواب ٹاون میں  1لاکھ، زیورات اور دیگر سامان لوٹ لیا۔اچھرہ  میں  یاسر سے18 ہزاراور دیگر سامان چھین لیا۔ نصیر آباد،ہنجروال سے گاڑیاں، مزنگ۔شیراکوٹ اور گجر پورہ سے موٹر سائیکلیں چوری ہو گئیں۔

مزید :

علاقائی -