گھریلو ملازمہ کو قتل کرنیوالے میاں بیوی بری

گھریلو ملازمہ کو قتل کرنیوالے میاں بیوی بری

  

لاہور(نامہ نگار)سیشن عدالت نے گھریلو ملازمہ ثناء کے قتل میں ملوث ڈاکٹرحمیرااور شوہر کوبری کردیا، ایڈیشنل سیشن جج عمران شفیع نے میاں بیوی کو بری کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں،گزشتہ روزعدالت کی جانب سے ملزموں کو لواحقین کے ساتھ صلح ہونے کی بنا پر بری کرنے کاحکم دیا،یادرہے کہ ملزموں کے خلاف تھانہ چوہنگ پولیس نے گھریلو ملازمہ کے قتل کا مقدمہ درج کررکھا تھا۔

مزید :

علاقائی -