آسٹریلیا،نیوزی لینڈ ویمن ٹیمیں آج پہلے ون ڈے میں مدمقابل

  آسٹریلیا،نیوزی لینڈ ویمن ٹیمیں آج پہلے ون ڈے میں مدمقابل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
برسبین (این این آئی) آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے انٹر نیشنل میچ آج کھیلا جائیگا۔ شیڈول کے مطابق ٹی ٹونٹی سیریز کے کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریز کا پہلا میچ آج 3 اکتوبر، دوسرا 5 اکتوبر جبکہ تیسرا اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل میچ 7 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔

 جبکہ اس سے قبل کھیلی گئی ٹی20 سیریز میں آسٹریلیا کی ٹیم نے کامیابی حاصل کی تھی۔