پیاف کے بزنس کمیونٹی کے لئے اقدامات قابل تحسین ہیں،ثاقب ملک

پیاف کے بزنس کمیونٹی کے لئے اقدامات قابل تحسین ہیں،ثاقب ملک

  

لاہور(سٹی رپورٹر) ہال روڈ کے پیٹرن انچیف ثاقب ملک نے لاہور چیمبر آف کامرس کے انتخابات 2020 میں پیاف فاؤنڈر کو کامیابی سمیٹنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بزنس کمیونٹی کے حقوق کی جنگ میں پیاف کی جدوجہد اور اقدامات قابل تعریف و تحسین ہے۔ ۔ لاہور چیمبر کی نومنتخب قیادت بالخصوص سلیم اصغر بھٹی اور کاشف عمران بشیر کی ایسوسی ایٹ کی سیٹ پر کامیابی ہال روڈ کی تاجر برادری کے اتفاق اور اتحاد اعتماد اور یقین کا نتیجہ ہے۔

  امید کرتے ہیں کہ نومنتخب عہدیدران اپنی ذمہ داریاں بہترین طریقے سے سرانجام دیں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -