ڈسٹرکٹ منیجر پی آئی اے لاہور سلیم اللہ شاہانی کے اعزاز میں پرتکلف عصرانہ

  ڈسٹرکٹ منیجر پی آئی اے لاہور سلیم اللہ شاہانی کے اعزاز میں پرتکلف عصرانہ

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ڈسٹرکٹ منیجر پی آئی اے لاہور سلیم اللہ شاہانی کے اعزاز میں سیلز ڈیپارٹمنٹ کا پرتکلف عصرانہ،فلیٹز ہوٹل لاہور میں ہونیوالے الوادعیہ میں جنرل منیجر پی آئی اے کی خصوصی شرکت، سلیم اللہ شاہانی کی لازوال خدمات پر انہیں زبردست خراج تحسین، پی آئی اے ایک باوقار، ملنسار شخصیت سے محروم ہوگیا ہے، ساتھی رنجیدہ، سلیم اللہ شاہانی نے اس موقع پر کہا پی آئی اے میری پہچان اور پاکستان کی جان ہے، انہوں نے کہا دوستوں کی محبت کا قرض کبھی نہیں اتار سکتا،حسین یادیں بقیہ زندگی کیلئے انمول تحفہ ہیں۔

عصرانہ

مزید :

پشاورصفحہ آخر -