اکبر پورہ،مکان کی چھت گرنے سے بچی جاں بحق،2 بچے اور خاتون زخمی
پشاور(نیوزرپورٹر)شہرہ: اکبر پورہ زاڑہ تھانہ کے حدود میں کچے مکان کی چھت گر گئی، ریسکیونوشہرہ: واقعے میں 2 دو سالہ بچی جانبحق جبکے 2 دو بچے اور ایک خاتون زخمی، ریسکیونوشہرہ: دو سالہ بچی (ریح) موقع پر جانبحق اور عبداللہ عمر 4 سال۔ 7 سالہ بچی (مس)۔ اور 29 سالہ (شا) بی بی شدید زخمی ہوگئے،ریسکیو نوشہرہ: ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیموں نے زخمی کو قریبی ہسپتال پبی منتقل کر دیا، ریسکیو*نوشہرہ:۔تھانہ اکبر پورہ کے حدود میں مساجد سے بیٹریاں چوری کرنے والا 03 رکنی گروہ گرفتار،ملزمان کا اعتراف جرم، نشاندہی پر مال مسرقہ برآمد۔مزید تفتیش جاری۔*