انسداد دہشتگردی عدالت نے گستاخانہ مواد تشہیرکیس میں حتمی دلائل طلب کرلیے

   انسداد دہشتگردی عدالت نے گستاخانہ مواد تشہیرکیس میں حتمی دلائل طلب کرلیے

  

 اسلام آباد(آن لائن)انسداد دہشتگردی عدالت کے جج راجہ جواد عباس حسن کی عدالت نے گستاخانہ مواد تشہیرکیس میں حتمی دلائل طلب کرلیے۔گذشتہ روز سماعت کیدوران ملزمان کے وکیل نے استدعاکی کہ سفری ریکارڈکیحصول کی اجازت کیلئے اسلام آبادہائیکورٹ میں درخواست دے رکھی ہے فیصلہ تک مہلت دی جائے جس پر عدالت نے صفائی کے دلائل کیلئے مہلت کی استدعا مسترد کردی اور آئندہ سماعت پر حتمی دلائل طلب کرتے ہوئے سماعت 6اکتوبر تک کیلئے ملتوی کردی۔ 

 گستاخانہ مواد 

مزید :

صفحہ آخر -