محکمہ ماحولیات کی صوبے بھر میں فضائی آلودگی کی روک تھام کیلئے رپورٹ تیار

      محکمہ ماحولیات کی صوبے بھر میں فضائی آلودگی کی روک تھام کیلئے رپورٹ تیار

  

لاہور (آن لائن) محکمہ ماحولیات پنجاب نے لاہور سمیت صوبے بھر میں آنیوالے دنوں میں فضائی آلودگی کی روک تھام کیلئے باقاعدہ ایک رپورٹ تیار کر لی ہے، جس کے مطابق محکمہ ماحولیات نے شہر کی تمام ماڈل سڑکوں پر چنگ چی رکشاؤں کی آمدورفت پر پابندی عائد کر دی گئی ہے، رپورٹ کے مطابق محکمہ ماحولیات ٹریفک پولیس کے اشتراک سے شہر میں دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کو تین روز کیلئے بند کرے گا اور ان گاڑیوں پر عائد جرمانے کی شرح 2 ہزار روپے فی کس کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔ 

آلودگی

مزید :

صفحہ آخر -