ا تحاد ایئرویز کا ابوظہبی سے پاکستان کے لئے پروازوں کا شیڈول جاری  

ا تحاد ایئرویز کا ابوظہبی سے پاکستان کے لئے پروازوں کا شیڈول جاری  

  

 کراچی(آئی این پی) اتحاد ایئرویز نے ابوظہبی سے پاکستان کے لئے پروازوں کا شیڈول جاری کردیا، اتحاد ائیر لاہور، کراچی اور اسلام آباد کے لیے روزانہ پروازیں آپریٹ کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق اتحاد ایئرویز نے ابوظہبی سے پاکستان کے لئے اکتوبر اور نومبر میں پروازوں کا شیڈول جاری کردیا، شیڈول ابوظہبی سے پاکستان کے 3بڑے شہروں کے لیے جاری کیا گیا۔ اتحاد ائیر لاہور، کراچی اور اسلام آباد کے لیے روزانہ پروازیں آپریٹ کرے گی اور اس آپریشن میں بوئنگ 787 اورایئربس اے 321 طیارے استعمال کئے جائیں گے۔

ا تحاد ایئرویز 

مزید :

صفحہ آخر -