ڈاکٹر مقدم خان آج ڈسٹرکٹ منیجر  پی آئی اے لاہور کی حیثیت سے  ذمہ داری سنبھالیں گے

 ڈاکٹر مقدم خان آج ڈسٹرکٹ منیجر  پی آئی اے لاہور کی حیثیت سے  ذمہ داری ...

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) قومی ائیرلائنز ہونہار آفسر ڈاکٹر مقدم خان آج ڈسٹرکٹ منیجر پی آئی اے لاہور کی حیثیت سے ذمہ داری سنبھالیں گے،ڈاکٹر مقدم گزشتہ روز مدت ملازمت پوری ہونے کے بعد ریٹائر ہونیوالے سلیم اللہ شاہانی کی جگہ لیں گے، ڈاکٹر مقدم پی آئی اے میں لاہور سمیت کئی مقامات پر ذمہ داری ادا کر چکے ہیں، گزشتہ 3سال سے کینیڈ میں کنٹری منیجر کی حیثیت سے ذمہ داری ادا کر رہے تھے، اس سے پہلے ملائیشیاء میں 3سال تک کنٹری منیجر رہے ہیں، آج لاہور میں ان کا بحیثیت ڈسڑکٹ منیجر پہلا دن ہے۔

ڈاکٹر مقدم 

مزید :

صفحہ آخر -