سعودی ایئر لائنز اور پی آئی اے کے سعودیہ سیکٹر کیلئے فلائٹس میں اضافہ، کرایہ کم 

   سعودی ایئر لائنز اور پی آئی اے کے سعودیہ سیکٹر کیلئے فلائٹس میں اضافہ، ...

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) سعودی ایئر لائنز اور پی آئی اے کی طرف سے سعودیہ سیکٹر کیلئے مزید فلائٹس لگائے جانے کے بعد کرائے کم ہونے لگے، پی آئی اے اور سعودی ایئر لائنز نے ٹریول ایجنٹس کیلئے سسٹم اوپن کر دیا ٹکٹ آسانی سے دستیاب ہونا شروع ہو گئی، ٹکٹ بلیک کرنیوا لوں کو مایوسی کا سامنا، سعودی ایئر لائنز کی ٹکٹ 85ہزار سے 95ہزار کے درمیان دستیاب،پی آئے ا ے کی لاہور کراچی ٹکٹ بہت زیادہ سستی ہوگئی، جدہ ریاض کیلئے بھی کرایوں میں کمی کر دی گئی ہے،سعودی حکومت نے اقامہ ہولڈر کو 15اکتوبر تک واپس آنے کی اجازت دیدی ہے۔

کرائے کم 

مزید :

صفحہ آخر -