گوجرانوالہ ڈویژن کی نان کوٹہ ہولڈر انرول، نئی کمپنیوں کے دفاتر کی انسپکشن آج 

گوجرانوالہ ڈویژن کی نان کوٹہ ہولڈر انرول، نئی کمپنیوں کے دفاتر کی انسپکشن ...

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ڈائریکٹر حج لاہور زاہد محمود چودھری ڈپٹی ڈائریکٹر ذکاء اللہ کی قیادت میں ٹیمیں آج گوجرانوالہ ڈویژن کی نان کوٹہ ہولڈر انرول اور نئی انرول کی درخواست دینے والی کمپنیوں کے دفاتر کی انسپکشن کریں گی، گوجرانوالہ سیالکوٹ سمبڑیال، ڈسکہ، پسرور  اور ملحقہ علاقوں میں کمپنیوں کے دفاتر کا دورہ کریں گے، وزارت مذہبی امور نے ملک بھر کی کمپنیوں کی 10اکتوبر انسپکشن کی ہدایت دے رکھی ہے۔

انسپکشن

مزید :

صفحہ آخر -