کراچی ڈیسک ایڈیٹرزایسوسی ایشن کی رکنیت سازی جاری

    کراچی ڈیسک ایڈیٹرزایسوسی ایشن کی رکنیت سازی جاری

  

کراچی (پ ر)کراچی میں ڈیسک سے وابستہ صحافی تیزی سے نمائندہ تنظیم کراچی ڈیسک ایڈیٹرز ایسوسی ایشن میں شامل ہورہے ہیں۔رکنیت سازی کا عمل 5اکتوبر تک جاری رہے گا۔ڈیسک سے وابستہ صحافیوں کا کہنا ہے کہ KDEA کا قیام وقت کی اہم ضرورت تھی۔کراچی ڈیسک ایڈیٹرز اسوسی ایشن کی عبوری انتظامیہ ڈیسک صحافیوں کے حقوق کی جدوجہد کے لئے پر عزم ہے

مزید :

صفحہ آخر -