اساتذہ کے تبادلوں پر پھر پابندی عائد

      اساتذہ کے تبادلوں پر پھر پابندی عائد

  

خانیوال(بیورونیوز)محکمہ تعلیم نے ایک بار پھر پنجاب بھر کے اساتذہ کے تبادلوں پر پابندی عائد کردی اور ترقی،شادی یاانتہائی خاص وجہ کے بغیر کوئی تبادلہ نہیں ہوگا محکمہ (بقیہ نمبر12صفحہ 6پر)

تعلیم پنجاب کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق محکمہ تعلیم نے خانیوال سمیت پنجاب بھر کے اساتذہ کے تبادلوں پر پابندی عائد کردی ہے اور صوبہ بھر کے 36اضلاع میں اساتذہ کاتقرر تبادلہ نہیں کیا جاسکے گا نوٹیفکیشن کے مطابق صرف ترقی،شادی یاانتہائی خاص وجہ کی وجہ میں ہی تبادلہ کیا جاسکے اس حوالے سے تمام اضلاع کے سی ای اوز کو آگاہ کردیاگیا ہے۔

پابندی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -