پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کاسربراہی اجلاس آج 3 بجے ہوگا 

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کاسربراہی اجلاس آج 3 بجے ہوگا 
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کاسربراہی اجلاس آج 3 بجے ہوگا 

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کاسربراہی اجلاس آج 3 بجے ہوگا ،پی ڈی ایم سربراہان تنظیمی ڈھانچے پر مشاورت کریں گے ،اجلاس میں عہدیداروں کاحتمی اعلان متوقع ہے۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق سربراہی اجلاس میں آصف زرداری کراچی،بلاول دبئی سے دیڈیولنک پرشریک ہوں گے ،فضل الرحمان مظفرآبادسے ویڈیولنک کے ذریعے شرکت کریں گے ،اجلاس میں دیگرجماعتوں کے سربراہان بھی ویڈیولنک پرشرکت کریں گے ،جس میں حکومت مخالف تحریک کیلئے پی ڈی ایم کے تنظیمی ڈھانچے پرمشاورت ہوگی ۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -