شعبدہ بازی شہباز گل کا پرانا وتیرہ ہے ،عظمیٰ بخاری

شعبدہ بازی شہباز گل کا پرانا وتیرہ ہے ،عظمیٰ بخاری
شعبدہ بازی شہباز گل کا پرانا وتیرہ ہے ،عظمیٰ بخاری

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ نے معاون خصوصی سیاسی امور کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ شعبدہ بازی شہباز گل کا پرانا وتیرہ ہے ،شہباز گل کہتے ہیں ہم سے مقابلہ کروبھائی تم ہو کون ؟۔

عظمیٰ بخاری نے کہاکہ کلبھوشن کو باہر ملک سے باہر بھجوانے کےلیے آرڈی ننس کون لایا،یہ کتنے محب وطن ہیں ان کی پرانی تقریریں سب کے علم میں ہیں،ان کاکہنا ہے کہ عمران خان نے ترجمانوں کو چابی دے کر بھیجا ہے ۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -