لاہور: کیمپ جیل کی بیرک میں قیدی نے خودکشی کرلی 

لاہور: کیمپ جیل کی بیرک میں قیدی نے خودکشی کرلی 
لاہور: کیمپ جیل کی بیرک میں قیدی نے خودکشی کرلی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) کیمپ جیل کی بیرک میں قیدی نے خودکشی کرلی ۔
نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق جیل حکام کاکہنا ہے کہ قیدی عادل نے پھندا لے کر خودکشی کی ،عادل گزشتہ سال اقدام قتل کے کیس میں جیل آیا تھا، عادل نفسیاتی مریض تھااور اس کا علاج بھی چل رہا تھا،قانونی کارروائی کے بعد لاش پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کردی گئی۔