اقبال ٹاؤن، 60سالہ شخص تیز رفتار ٹرالر کی زد میں آکر جاں بحق

اقبال ٹاؤن، 60سالہ شخص تیز رفتار ٹرالر کی زد میں آکر جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


     لاہور(کر ائم رپو رٹر)اقبال ٹاؤن کے علاقے میں 60سالہ بزرگ تیز رفتار ٹرالر کی زدمیں آکر جاں بحق  تفصیلات کے مطابق اقبال ٹاؤن کے علاقے ملتان روڈ شاہ نور سٹاپ پر تیز رفتار ٹرالہ نے روڈ کراس کرتے 60 سالہ بزرگ کو کچل دیا جس کے نتیجے میں بزرگ شہری موقع پر جاں بحق ہو گیا جبکہ ٹرالر ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا اطلاع ملنے پر پولیس نے نعش قبضے میں لیکر مردہ خانے منتقل کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا پولیس کے متوفی شاہ نور کا ہی رہائشی تھا۔

مزید :

علاقائی -