باغبانپورہ کے علا قہ سے شادی شدہ خاتون اغواء، مقدمہ درج
لاہور(کر ائم رپو رٹر) باغبانپورہ کے علا قہ سے شادی شدہ خاتون اغواء،پو لیس نے ایف آئی آر درج کر کے مغو یہ کی تلا شر وع کر دی۔تفصیلا ت کے مطا بق شالیمار باغ کے قریب رہائشی محمد نبیل کی بیوی رابعہ کو نامعلوم ملزمان نے اغواء کرلیا رابعہ کو نامعلوم نمبر سے موبائل فون پر کال آتی تھی۔شوہر نبیل کی درخو است پر باغبانپورہ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔