باغبانپورہ،میں معمولی تلخ کلامی  پر فائرنگ سے نوجوان زخمی 

  باغبانپورہ،میں معمولی تلخ کلامی  پر فائرنگ سے نوجوان زخمی 

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر) باغبانپورہ  کے علا قہ میں معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کر کے دوست نے دوست کو زخمی کر دیا۔تفصیلا ت کے مطا بق  باغبانپورہ کے علا قہ میں احمد ٹاؤن دوست نے دوست کو فائرنگ کرکے زخمی کیا اسد کو اس کے دوست محسن نے ٹانگ میں دو فائر مارکرزخمی کردیا۔ اسد کوزخمی حالت میں ہسپتال میں داخل کروا دیا گیا  ملزم موقعہ سے فرار ہو گیا پو لیس نے ملز م کی تلا ش شر وع کر دی۔

مزید :

علاقائی -