چار اپر ڈویژن کلرکوں کی کسٹم انسپکٹروں کے عہدوں پر ترقیاں 

  چار اپر ڈویژن کلرکوں کی کسٹم انسپکٹروں کے عہدوں پر ترقیاں 

  

لاہور (کر ائم رپو رٹر) محکمہ کسٹمز کے محکمانہ پروموشن بورڈ نے چار اپر ڈویژن کلرکوں کو کسٹم انسپکٹروں کے عہدوں پر ترقیاں دے دیں جبکہ کلیکٹریٹ کسٹم لاہور نے چاروں ملازمین کی ترقیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا  بتایا گیا ہے کہ ترقی پانے والے چاروں ملازمین علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تعینات ہیں۔ 

مزید :

علاقائی -