لیاقت آباد پولیس کی کارروائی،  2 منشیات فروش گرفتار، مقدمات درج

  لیاقت آباد پولیس کی کارروائی،  2 منشیات فروش گرفتار، مقدمات درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کر ائم رپو رٹر)لیاقت آباد پولیس کی کارروائی، 2 منشیات فروش گرفتار کر لیے تفصیلات کے مطابق لیاقت آباد پولیس نے منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن کے دوران  بدنام زمانہ منشیات فروش راشد عرف موٹا اور جون مسیح کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے 1370 گرام چرس اور 55 گرام آئس اور برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے۔

مزید :

علاقائی -