سیشن عدالت کی سکیورٹی ٹیم  نے ملزم کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا

سیشن عدالت کی سکیورٹی ٹیم  نے ملزم کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا

  

لاہور(نامہ نگار)سیشن عدالت کی سکیورٹی ٹیم نے گیٹ سے ایک ملزم خاور کوگرفتارکرکے اس کے قبضہ سے ایک جدید پسٹل،34 گولیاں اور دو میگزین برآمد کرلئے سکیورٹی انچارج ملک مبشر اعوان کے مطابق ملزم کو گرفتار کرکے تھانہ اسلام پورہ منتقل کردیا گیا  ملزم سیشن کورٹ کے مرکزی گیٹ کے باہر مشکوک حرکات کررہا تھا تاہم تلاشی کے دوران اس سے مذکورہ بالا چیزیں برآمد ہوئیں۔

مزید :

علاقائی -