شیرانوالہ فلائی اوور کیلئے کھودے گڑھے میں کار اور رکشہ گر گئے

  شیرانوالہ فلائی اوور کیلئے کھودے گڑھے میں کار اور رکشہ گر گئے

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر) شیرانوالہ فلائی اوور منصوبے میں استعمال ہونے والے پانی کیلئے کھودے گئے ایک بڑے گڑھے میں بارش کا پانی بھر گیا جس سے ٹر یفک کا نظا م درہم بر ہم ہو گیا۔ منصوبے کے ٹھیکیدار کی غیر ذمہ داری کے باعث وہاں سے گزرنے والی ایک کار اور رکشہ گاڑھے میں ڈوب گئے۔ تاہم اس واقعہ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ بعدازاں پانی میں ڈوبی ہوئی گاڑی اور رکشہ کو کرین کی مدد سے نکالا گیا۔

مزید :

علاقائی -